السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ
اردو میڈیم کے طلباء کے لیے خاص یہ ویڈیو تیار کئے گئے ہیں۔انکو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچا ئیں۔
ویڈیوپسند آنے پر لایئک اور سبسکرائب کریں۔
- زاویہ کی تنصیف کرنا
- عمودی ناصف کھینچنا
- ذوار بعتہ الاضلاع تیار کرنا 1
- ذوار بعتہ الاضلاع تیار کرنا 2
- مثلث کا حائط دائرہ تیار کرنا
- دائرے کے نقطہ پر مماس کھینچنا
- قائمتہ الزاویہ مثلث تیار کرنا
- تین اضلاع دیئے جائیں تو مثلث تیار کرنا
- دائرے کا وتر کھینچنا
- دائرے پر مماس کھینچنا
- دائرے کا مرکز استعمال کئے بغیر دائرے پر مماس کھینچنا
- ایک ضلع اور دو زاویے دیئے جائیں تو مثلث تیار کرنا
- خط کے باہر واقع نقطہ سے پرکارکا استعمال کرعمود کھینچنا