السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں آپ تمام احباب کا بہت مشکور ہوں کہ بس کچھ ہی دنوں میں اس بلاگ کے دیکھنے والوں کی تعداد 1500 سے زیادہ ہوگئی , بس اتنا ہی نہیں بلکہ آپ لوگوں نے اسے پسند کیا اورکچه اساتذہ اکرام نے خصوصی طور پر مبارکباد پیش کرکے حوصلہ افزائی کی . میں خاص طور پر ان حضرات کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس بلاگ کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کے لیے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازا.
جیسے کہ میں اوپر ذکر کر چکا ہوں اس بلاگ کو خصوصاً مسلم نوجوانوں اور اساتذہ کرام کے آسانی کے لیے تیار کیا گیا ہے اور اسی کوشش کو آگے بڑھاتے ہوئے میں نے اس بلاگ کے لیے ایک اینڈرائڈ ایپ (android app) تیار کیا ہے امید ہے آپ اسے پسند کریں گے. اینڈرائڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.
To download android app click here
دعاؤں کا طلبگار
سید وراثت سید خالد